the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کڑاکے کی سردی میں اگر آپ کی آنکھوں میں جلن ہو رہی ہو ،چیزیں دھندلی دکھائی دے رہی ہوں یا دیکھنے میں کسی طرح کی دقت آرہی ہو تو اسے آنکھوں کی عام مسئلہ کے طور پر نہ لیں۔تیز موسم سرما میں لوگوں میں پریشانیاں تیزی سے پھیلتی ہیں ، لیکن عام مسئلہ نہ ہو اصل میں یہ پریشانیاں خشک آئی سنڈروم نامی بیماری کی علامات ہیں۔اس



موسم میں ہم پورے جسم کو تو اچھی طرح سے ڈھک لیتے ہیں ، پر جسم کا ایک حصہ ان دنوں چلنے والی برفیلی ہواؤں سے سب سے زیادہ متاثر ہوتا ہے ، اور وہ ہے ہماری آنکھیں .

ڈاکٹروں کے مطابق ، ہماری آنکھوں کے بیرونی حصہ پر ایک  پرت ہوتی ہے ، جو ہماری آنکھوں کے صحت کے لئے انتہائی ضروری ہوتا ہے .
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.